میں تیرے عشق میں نیچے دبا
تو میرے عشق میں اونچا اٹھا
بس میں زیر رہا اور تو زبر
نہ تو پیش ہوا نہ میں پیش ہوا
----------------------------------------------------
تجھے شکر گذار رہنا چاھیے میرا اے زندگی
.تجھے آخر ہم نے گذار ہی دیا ہے
.تجھے آخر ہم نے گذار ہی دیا ہے
Tags:
poetry