Manzilain urdu poetry famous poetry best poetry

کسی کو تو نکلتے ہی منزلیں مل گئیں
کوئی بس چلتا ھی رہا منزلیں نکل گئیں
آہ افسوس اس محبت بھرے جہاں میں
لوگوں کو کہاں سے نفرتیں نگل گئیں




Post a Comment

Previous Post Next Post