Urdu Poetry Hasrat (The Desire)

 میں تھا اور ایک حسرت نامراد

تجھے پانے کی نہیں
اب کے
تجھے بھول جانے کی
حسرت تھی
لیکن
پہر کسی
اھل علم نے رھنمائی کی
کہ ایک حسرت ھی تو ہے
جو کبھی ختم نہیں ہوتی
پہر یوں
اک بار
میں اور میری وہی حسرت نامراد




Post a Comment

Previous Post Next Post