اسے فقط
گمان تھا کہ
میں
اسے چاھتا ہوں
لیکن
مجھے یقین تھا
کہ
وہ مجھے نہیں چاھتی
پہر
یہ سمجھ نہیں آیا
کہ اتنی زندگی
پہر
بھی اسی کا آسرا
لیکن اب
سمجھ آیا
کہ زندگی
کوئی گمان کے سھارے
تھوڑئی جی جاتی ہے
زندگی کو تو
یقین کا سھارا چاھیے
اور میرے پاس
اب بھی یقین ہے۔
وہ مجھے نہیں چاھتی
Tags:
poetry